Name: Majid Age: 40+ Height:5'8" Education:B.a Marital Status: Single Work Details:Own Business Income:80k Caste: Yousaf Zai Maslak: Sunni Mother Language: Urdu Family Status:middle RESIDENCE: City: Lahore Home:Own Family Details: Father:Died Mother: Alive Brothers: 5 Sisters: 2 Demand: لاہور سے رشتہ ہے لڑکا سنگل ہے اپنا گھر ہے بہتر روزگار ہے جو جائز ڈیمانڈ ہوگی پوری کریں گے تاریخ پیدائش کا صحیح سے نہیں پتہ لیکن لڑکے کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہے لیکن دکھنے میں 30 سے بھی کم کا دکھتا ہے کیونکہ لڑکے نے اپنے آپ کو کافی فٹ رکھا ہوا ہے لڑکی سنگل ہو عمر زیادہ سے زیادہ 40 تک ہو رشتہ لاہور یا آس پاس علاقے سے ضرورت ہے زات کا کوئی مسلہ نہیں باقی ڈیٹیل پرسنل
لڑکی گھریلو اور سلجھی ہوئی ہو کم سے کم ہائیٹ 5 فٹ ہو